جمعہ 27 ذوالحجہ 1442ﻫ - 6 اگست 2021

دریائے چناب پر پکنک منانے کے دوران سیلفی لیتے ہوئے تین بہنیں ڈوب گئی ہیں۔

دریائے چناب پر پکنک منانے کے دوران سیلفی لیتے ہوئے تین بہنیں ڈوب گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عید الفطر میں تفریح کے غرض سے پانچ سگی بہنیں دریائے چناب پر گئیں، جہاں تین بہنیں سیلفی لینے کے دوران پاؤں سلپ ہونے سے دریا میں جاگری۔ واقعے کے بعد موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک بہن کو ڈوہنے سے بچالیا جبکہ دو پانی کے تیز بہاؤ کی نذر ہوگئیں،دونوں بہنوں کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے