پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ تین ماہ کے دوران 61 کشمیری شہید کر دیے

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ تین ماہ کے دوران 61 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کاروائیوں میں گزشتہ تین ماہ کے دوران یعنی 26 فروری سے 26 مئی تک 61 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق اس عرصے کے دوران مقبوضہ علاقے کے مختلف علاقوں میں مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے حشیانہ استعمال سے 354 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوجیوں نے محاصرے کی مختلف کارروائیوں میں 1793 افراد کو گرفتار کیا۔ فوجیوں نے گذشتہ تین ماہ کے دوران 800 سے زائد رہائشی مکانات اوردیگر عمارتیں تباہ کر دیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے