بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں شکر گزار ہونگا اگر حکومتی حکومتی ترجمان 18-2017ء کے اعدادوشمار کو تسلیم کریں۔

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں شکر گزار ہونگا اگر حکومتی حکومتی ترجمان 18-2017ء کے اعدادوشمار کو تسلیم کریں۔

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتی ترجمان کو اعدادوشمار کا علم ہونا چاہیے۔ میں واحد شوگر مل اونر تھا جس نے دو ہزار سترہ، اٹھارہ کے دوران کاشتکار کو گنے کی پوری قیمت ادا کی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے