جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

وائی۔ڈی۔اے پنجاب کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر معروف و اہلیہ کا کروناٹیسٹ پازیٹیو آگیا

وائی۔ڈی۔اے پنجاب کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر معروف و اہلیہ کا کروناٹیسٹ پازیٹیو آگیا. ڈاکٹر معروف نے ہلکی علامات پر کرونا ٹیسٹ کروایا۔ ڈاکٹر معروف کی اہلیہ بھی شعبہ ڈاکٹریت سے وابستہ ہیں۔ہسپتال زرائع. ڈاکٹر معروف و اہلیہ نے خود کو کورنٹائن کر لیا

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے