ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات

اس وقت ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 11 ، پنجاب میں12 اور سندھ میں 7 اضلاع متاثر. ٹڈی دل کے حملہ ذدہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ ملک بھر میں 1150ٹیمیں لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3لاکھ 13 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا۔ 4400 ہیکٹر رقبہ کا ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ بلوچسستان میں 1700 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا۔ پنجاب میں 1000 ہیکٹر پر سپرے کیا گیا۔ خیبر پختونخواہ میں 900ہکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی. سندھ میں گذشتہ روز 800 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے