جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

امریکی ریاست مینسوٹا میں کرفیو لگا دیا گیا

امریکی پولیس کے بیہمانہ سیاہ فام قتل کے بعد، امریکی ریاست مینسوٹا میں کرفیو لگا دیا گیا، کیونکہ ریاست بھر کی 70فیصد سے زائد نجی اور سرکاری املاک کی توڑپھوڑ اور انہیں نظر آتش کیے جانے کے ساتھ ساتھ سیاہ فام امریکیوں کے مشتعل ہجوم نے گورے امریکی شہریوں پر تشدد کا آغاز کر دیا، جسکے مطابق ابھی تک 23 امریکی مزید ہلاک ہونے کئ اطلاعات وصول ہوئیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے