اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

اجلاس میں چئیرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، سی ای او ریلوے دوست علی لغاری اور آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز اور متعلقہ افسران کی شرکت

اجلاس میں یکم جون سے بحال ہونے والی نئی ٹرینوں کے حوالے سے بحث جاری ہے۔

پاکستان ریلوے کی اس مالی سال میں زمین ، فریٹ اور سکریپ سے حاصل ہونے والی آمدن، ٹرین آوٹ سورسنگ اور نقصان میں چلنے والی ٹرینیں بھی زیر بحث آئیں گی۔

پاکستان ریلوے نے 65 روزہ بندش کے بعد پارسل بزنس بھی بحال کردیا

پارسل بزنس اور سامان کی بكنگ و ترسیل کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد لازمی ہوگا

آپریشن میں شامل ٹرینوں کے لیے ریلوے اسٹیشنوں پر سامان کی بکنگ اور ٹرینوں کے زریعے ترسیل ہو گی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے