پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

‏5جون سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع

‏5جون سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع

‏پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا واحد اجلاس ایوان کے بجائے ہوٹل میں منعقد کرنے کا فیصلہ

‏پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاریخ میں پہلی بار لاہور کے نجی ہوٹل میں منعقد ہوگا.

‏ہوٹل میں ارکین اسمبلی کے بیٹھنے کے لیے 371 نشستیں لگائی گئیں ہیں

‏ہوٹل کے ہال میں ا سپیکر کی نشست کے ساتھ مختلف محکموں کے سیکریٹریز کیلئے بھی نشستوں کا اہتمام ذرائع

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے