پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی.حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں سات روپے چھ پیسے کمی.نئی قیمت چوہتر روپے باون پیسے فی لیٹر.
ڈیزل کی قیمت پانچ پیسےاضافےکےبعد اسی روپے پندرہ پیسےفی لیٹر.مٹی کے تیل کی قیمت میں گیارہ روپےاٹھاسی پیسےفی لیٹرکمی.مٹی کےتیل کی نئی قیمت پینتیس روپےچھپن پیسےفی لیٹر.لائیٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹرمیں قیمت نوروپےسینتیس پیسے کمی.لائیٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت اڑتیس روپے چودہ پیسے فی لیٹر