ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

چائنہ نے نئی سڑکیں بنالیں ، بھاری اسلحہ اور ٹینکوں سمیت ائر کرافٹس لداخ کی طرف بڑھانا شروع کر دئے

چائنہ نے نئی سڑکیں بنالیں ، بھاری اسلحہ اور ٹینکوں سمیت ائر کرافٹس لداخ کی طرف بڑھانا شروع کر دئے

چائنہ نے نئی سڑکیں بنالیں ، بھاری اسلحہ اور ٹینکوں سمیت ائر کرافٹس لداخ کی طرف بڑھانا شروع کر دئے ،باغی ٹی وی کے مطابق ایک اہم بھارتی دفاعی تجزیہ نگارنے انکشاف کیا ہےکہ چین نے لداخ تک پہہنچنے کےلیے متبادل سڑکیں بنا لی ہیں اوراب وہ بھارت کو فیصلہ کن سبق سکھانے کا فیصلہ کرچکا ہے
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اشوک سوائین نے یہ انکشاف کیا ہےکہ چینی فوج نے نئی سڑکیں بہت تیزی سے تعمیر کی ہیں اوراب چین بھارتی مکاری کا جواب دینے کا فیصلہ کرچکا ہے

اپنے ٹویٹ پیغام میں اشوک سوائن نے کہا ہے کہ چینی افواج بڑی تیزی سے آگے بڑ ھ رہی ہیں اور بھاری اسلحہ جس میں ائرکرافٹ لڑاکا طیارے ، ٹینکس ، توبخانہ اوردیگربھاری اسلحہ پہنچا رہا ہے

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے