پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں جرمانوں کا اعلان کر دیا

ماسک نہ پہننے پر 500،
ہوم قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 2000،

عوامی مقام پر تھوکنے پہ 500،
سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر 2000 جرمانہ ہوگا

ٹرانسپورٹ کے مالکان بھی سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کریں گے

بس مالک 3000، کار مالک 2000 اور رکشہ و موٹر سائیکل مالک کو 500 روپے جرمانہ ہوگا

جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ایپی ڈیمک ایکٹ 1897 کے تحت کاروائی ہوگی اور جیل جانا پڑے گا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے