اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی

بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی. بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ بھجوا دیا۔فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے