منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ ہاؤس کا پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔

صدر مملکت کو 5 جون کو قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کے ایوان کا بھی دورہ۔

صدر مملکت کو سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین انتظامات سے متلعق بریفننگ دے رہے۔

اجلاس کے بارے میں احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی صدر کو آگاہ کیا جا رہا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے