منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات.

ملاقات میں کراچی پیکیج کے حوالے سے اہم فیصلے

صوبہ سندھ اور خصوصا کراچی میں تعمیر وترقی کے وفاقی منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ

وزیر اعظم نے شہر قائد میں پانی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ اور خصوصا کراچی کی عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے۔

صوبہ سندھ کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور وفاقی حکومت صوبہ سندھ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے