ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

پیرودہائی ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی شیرو گینگ گرفتار

 

پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی شیرو گینگ گرفتار. گرفتا گینگ کے ملزمان میں شیر باز عرف شیرو اور ابراہیم ولد گل داؤد شامل. درست شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے دوران ڈکیتی، رہبری درجنوں وارداتوں میں لوٹی گئی رقم اور موبائل فونزاور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد. ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او سٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ اوپیر ودہائی اور ان کی ٹیم نے کی. جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی،ایس پی راول رائے مظہر. سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی راول اور پیرودھائی پولیس کو شاباش، جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے