بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

ایم کیو ایم پاکستان ہنگامی پریس کانفرنس

ایم کیو ایم پاکستان ہنگامی پریس کانفرنس. وزیر اعلی سندھ نے 27 تاریخ کو جعلی ڈومیسائل کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی، کنور نوید جمیل. سندھ کے شہری علاقوں کی لاکھوں سرکاری ملازمتیں جعلی ڈومیسائل بنا کر غصب کی جاری ہیں. شہری سندھ میں رہنے والے مہاجر پنجابی پختونوں اور دیگر قومیتوں کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے. حکومتی سرپرستی میں جعلی ڈومیسائل بنائے جارہے ہیں. یہ ایک منظم سازش ہے جس میں سندھ کی نوکر شاہی ملوث ہے. ہم نے تمام دستاویزات متعلقہ عہدیداران تک پہنچائے. ہم نے ہر فورم پر آواز اُٹھائی لیکن کہیں سے کوئی جواب نہیں آیا. ہم نے شہری سندھ کیلئے انصاف حاصل کرنے کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا، کنور نوید جمیل

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے