منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

بحریہ ٹاون۔فیز8 میں 8 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی اور دوران علاج بچی کے دم توڑنے کا معاملہ

بحریہ ٹاون۔فیز8 میں 8 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی اور دوران علاج بچی کے دم توڑنے کا معاملہ،

ایف آئ آر میں نامزد ملزمان حسن صدیقی اور اسکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گی.

8 سالہ بچی زہرہ ملزمان کے گھر واقع فیز 8 میں بطور نوکرانی کام کرتی تھی جس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا.

ملزمان کے خلاف زیادتی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں قتل کی دفعات کا اضافہ کیا گیا ہے.

میرٹ پر تفتیش کر کے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، ایس پی صدر ضیا الدین احمد

میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ بچوں کے ساتھ تشدد جیسے واقعات کا تدارک کیا جا سکے ۔سی پی او محمد احسن یونس

بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد اور استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ گا۔ سی پی او محمد احسن یونس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے