منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

رحمان ملک کا ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار

سینیٹر رحمان ملک کا ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز و اموات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار. سینیٹر رحمان ملک کا ایس او پیز پرعمل کروانے کیلئے پاک آرمی کے زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن و محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ. ملک بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ قابل تشویش و پریشان کن ہے. عید سے پہلے اور عید کے ایام میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے منفی نتائج آنے شروع ہوگئے ہیں. حکومت کے پاس اب سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے. بہتر ہوگا کہ آرمی کے زیر نگرانی کرفیو نافذ کیا جائے م تاکہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے. ہمیں کورونا سے خود کو اور قوم کو محفوظ رکھنا ہے. ہمیں کورونا کیخلاف اختیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہے, سینیٹر رحمان ملک

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے