اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

چین ’عالمی عوامی بھلائی‘ کے لیے ویکسین بنائے گا

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر نے کہا ہے کہ اگر ان کا ملک کورونا وائرس کی ویکسین بنانے میں کامیاب ہوتا ہے تو بین الاقوامی تعاون بڑھایا جائے گا۔ بیجنگ میں نیوز کانفرنس کے دوران وانگ جی گانگ کا کہنا تھا کہ چین ’عالمی عوامی بھلائی‘ کے لیے ویکسین کی دستیابی یقینی بنائے گا۔ دوسری طرف چین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکام مسافروں کی ملک میں آمد کے لیے ’فاسٹ ٹریک‘ داخلے کے انتظامات کر رہے ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے