جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

‏آرمینیا کے آرمی چیف کو وزیراعظم نے معطل کردیا ہے

آرمینیا کے آرمی چیف کو وزیراعظم نے معطل کردیا ہے۔اس کی وجہ یہ بنی کہ آرمی چیف نے بیٹے کے ولیمے کی تقریب اپنے بنگلے پر رکھی جس میں کافی زیادہ لوگوں نے شرکت کی اور کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا گیا ۔جس پر آرمینی وزیراعظم نے آرمی چیف کو معطل کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے