منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

 پاک فضائیہ کی ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے لیے پیٹرولنگ

پاک فضائیہ کی ایمرجنسی حالاتِ سے نمٹنے کے لیے پیٹرولنگ .مگر بھارت کے کچھ پیجز جھوٹ بول رہے کہ کل ہندوستانی فضائیہ نے کراچی کے ساحل کے قریب دراندازی کی اور کراچی میں بلیک آوٹ تھا۔ان خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

پاک فضائیہ نے آنے والے حالات سے نمٹنے اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر جنگی مشقیں کی ہیں۔

پاک فضائیہ نے راجستھان باؤنڈری کے قریب پروازیں بھی کیں ہیں۔لائن آف کنٹرول اور کراچی ساحل پر بھی جارحانہ پروازیں کی ہیں۔

پاک فضائیہ کے لئے ہنگامی لینڈنگ کے لئے رن وے سٹینڈ بائی تھا۔ ان شاءاللّٰہُ پاک فضائیہ ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کے لئے تیار ہے۔جنگی حالات میں پروپیگنڈا بھی زیادہ ہوتا ہے۔اس وجہ سے کوئی بھی چیز بغیر تصدیق کے شئیر نہ کریں

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے