ہفتہ 5 رمضان 1442ﻫ - 17 اپریل 2021

آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے جنوب مشرقی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر IED حملہ اس وقت ہوا جب فوجی معمول کے مطابق گشت کررہے تھے۔ 2 صوبہدار عزیز اور لانس نائک مشتاق سمیت 2 فوجیوں نے شہادت قبول کرلی جبکہ 2 فوجی زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے