اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے ڈاکٹروں کی دو نمبری

لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے ڈاکٹروں کی دو نمبری. تین دن قبل وڈھ کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں مقبول کاکڑ کا 9 سالہ بیٹا موقع پرجاں بحق ہوگیا تھا

جبکہ مقبول کاکڑ اور انکی اہلیہ زخمی ہوگئے تھے جن کو شدید زخمی حالت میں لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی ریفر کردیاگیاتھا

آج مقبول کاکڑ کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی اور لیاقت نیشنل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مقبول کاکڑ کی اہلیہ کو کرونا ڈکلیئر کرکے میت کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

جس پر کراچی لیاقت نیشنل ہسپتال کے باہر عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی حنیف اغا کی قیادت میں مختلف سیاسی تنظیموں نے ڈاکٹروں کی اس دو نمبری کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے