اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت عالمی وبائی صورتحال، علاقائی و ملکی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت عالمی وبائی صورتحال، علاقائی و ملکی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت عالمی وبائی صورتحال، علاقائی و ملکی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ،وزارت خارجہ کے سینیئر افسران اور اعلی عسکری حکام کی شرکت

اجلاس میں کرونا وبا کے مضمرات ، خطے میں امن و امان کی صورتحال سمیت مختلف خارجہ پالیسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان ميں کرونا وبا تیزی سے بڑھ رہی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

ہمیں احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے بحیثیت قوم اس وبا کو شکست دینا ہوگی مخدوم شاہ محمود قریشی

کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

ایک طرف دنیا کرونا جیسی عالمی وبا سے نمٹنے میں مصروف ہے تو دوسری طرف بھارت،خطے کے امن و استحکام کو اپنی ہندتوا پالیسیوں کے ذریعے تہہ و بالا کرنا چاہتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارتی قابض افواج، گذشتہ دس ماہ سے بدترین کرفیو کا سامنا کرنے والے نہتے اور غیور کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھا رہی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

انسانیت کے خلاف بھارتی جرائم کی فہرست طویل تر ہوتی جارہی ہے خطے میں امن و استحکام کی بقا کیلئے، عالمی برادری کو اس صورت حال کا نوٹس لینا ہوگا۔مخدوم شاہ محمود قریشی

آج بھارت سرکار کے خلاف ہندوستان کے اندر سے آوازیں آٹھ رہی ہیں – مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے.مخدوم شاہ محمود قریشی

اجلاس میں افغانستان میں دیرپا قیام امن کی کوششوں کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ ء خیال کیا گیا

پاکستان افغان امن عمل میں، خلوص نیت کے ساتھ اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا مخدوم شاہ محمود قریشی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے