ہفتہ 5 رمضان 1442ﻫ - 17 اپریل 2021

خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں کے ڈبے کے دودھ پر پابندی عائد کردی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے دوران فارمولا دودھ کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نیوٹریشن ایکٹ کے تحت تمام متعلقہ اداروں کو اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق فارمولا اور ڈبہ دودھ بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں، تمام ضلعی افسران ان کی مارکیٹنگ اور تقسیم روک دیں۔

محکمہ صحت کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ  فارمولا اور ڈبے کا دودھ بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے اس لیے اس پر پابندی لگائی جارہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے