منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

محنت کر کے کمانے سے سکون ملتا ہے – رابی پیرزادہ

ایک بہت اچھی خاتون کا میسج آیا میرے گھر کی تصویر جو موبائیل سے کھینچی ہے اگر ہو سکے تو پینٹ کردیں۔ ابھی تک کوئ کام آرڈر پر نہیں کیا تھا۔ مہینے کی محنت، کل میرا ہاتھ پہلی دفعہ اتنا تھکا کہ واقعی درد ہو رہا تھا۔ مگر اللہ کے حکم سے ہینٹنگ مکمل ہو گئ۔ ایسے ہی خیال آیا کہ لاکھوں روپے کانسرٹ سے ملتے تھے۔ اتنی محنت بھی نہیں کرنی پڑتی تھی۔ مگر اب جو دل کو سکون ملتا ہے کہ میرا اللہ میری مدد کر رہا ہے وہ بیش قیمت ہے۔ دعا کی درخواست

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے