ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

وفاقی بجٹ 2020-2021

وفاقی بجٹ 2020-2021وفاقی بجٹ 2020-2021

‏آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 2.1 فیصد رکھنے کی تجویز‏

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ‏

زرعی شعبے کی نمو کا ہدف 2.8فیصد رکھنے کی تجویز‏

مینوفیکچرنگ کے شعبے کا ہدف منفی 0.7فیصد رکھنے کی تجویز‏

صنعتی شعبے کی نمو کا ہدف 0.1فیصد رکھنے کی تجویز‏

بڑی صنعتوں کی گروتھ کا ہدف منفی 2.5فیصد رکھنے کی تجویز‏

خدمات کے شعبے کی ترقی کا ہدف 2.6فیصد رکھنے کی تجویز‏

تعمیراتی شعبے کی گروتھ کا ہدف3.4فیصد رکھنے کی تجویز‏

بجلی پیداوار اورگیس تقسیم کے شعبے کی گروتھ کا ہدف 1.4 فیصد رکھنے کی تجویز‏

ایوی ایشن ڈویژن کےلیے ایک ارب 32کروڑ روپے کے ترقیاتی بجٹ کی تجویز‏

آئندہ مالی افراط زر کو 6.5 فیصد تک لانے کی تجویز‏

فارسٹری کاپیداواری ہدف2.1فیصد،ماہی گیری کاہدف 1.5فیصدمقرر،دستاویز

‏ایل ایس ایم کاہدف منفی2.5فیصدہدف مقررکرنےکی تجویزہے،بجٹ دستاویز

‏مینوفیکچرنگ سیکٹرکاہدف منفی0.7فیصدمقررکیاگیاہے،بجٹ دستاویز

‏چھوٹی صنعتوں کاپیداواری ہدف6فیصد،سلاٹرنگ کاہدف 3.3فیصدمقرر،بجٹ دستاویز

‏کاٹن کاپیداواری ہدف0.9فیصد،لائیواسٹاک کاہدف3.5فیصدمقرر،بجٹ دستاویز

‏اہم فصلوں کاپیداواری ہدف1.9فیصد،چھوٹی فصلوں کاہدف 1.5فیصدمقرر،بجٹ دستاویز

سروس سیکٹرکاہدف 2.6فیصد مقرر،بجٹ دستاویز

‏آئندہ مالی سال کےلیےاقتصادی ترقی کاہدف2.1فیصدمقررکرنےکی تجویز،دستاویز

6164کمرشل اور634 صنعتی کنکشن دیئےجائیں گے،بجٹ دستاویز

‏ائندہ مالی سال کےدوران 4لاکھ43ہزارگھروں کوکنکشنزدیئےجائیں گے،دستاویز

آئندہ مالی سال کےدوران3933۔میگاواٹ اضافی بجلی پیداکرنےکا دف مقرر،دستاویز

‏آئندہ مالی سال کےدوران5لاکھ49ہزارسےزائد یس کنکشنز دینےکاہدف مقرر،بجٹ دستاویز

‏سمندرپارپاکستانیوں کی جانب سےترسیلات زرکاہدف 21.53ارب ڈالرمقرر،بجٹ دستاویز

‏ملکی برآمدات کاہدف22.71ارب ڈالر،درآمدات کاہدف 42.41ارب ڈالرمقرر

‏تجارتی خسارےکاہدف19ارب70کروڑڈالرمقرر،بجٹ دستاویز

  1. ‏کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکاہدف4ارب45کروڑڈالرمقرر،بجٹ دستاویز

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے