اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود شہر بھر میں کسی بھی جگہ 70 روپے کلو چینی دستیاب نہ تھی مختلف مقامات پر چینی کے ریٹ مختلف تھے کئی مقامات پر چینی 80 روپے کلو اور کہیں پر 85 روپے کلو میں فروخت ہوتی رہی لاک ڈائون کا آخری دن ہونے کی وجہ سے جمعہ کے روز بھی بازاروں میں خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا تاہم دیہی علاقوں کیساتھ ساتھ شہری علاقوں میں جمعہ کی نماز سے قبل تک بے پناہ رش تھا جمعہ کی نماز کے بعد اس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ
یہ بھی دیکھیں
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …