منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

راولپنڈی میں بم دھماکا، ایک شہری جاں بحق، 4 زخمی

راولپنڈی کے علاقے صدر میں بم دھماکے میں کم ازکم ایک شہری جاں بحق اور دیگر 4 زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی آپریشنز پولیس بھاری نفری کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

جائے وقوع پر امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے