جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا .

شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا .

کورونا وائرس کھلاڑیوں پر بھی وار کرنے لگا۔پاکستان کے مایہ ناز سابق بلے باز شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

بوم بوم آفریدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بتایا ہے کہ’’ میں جمعرات سے طبیعت میں بہتری محسوس نہیں کررہا تھا۔ جسم میں شدید درد اور بے چینی محسوس کررہا تھا۔ کورونا کا ٹیسٹ کروایا جو بدقسمتی سے مثبت آیا۔قوم سے جلد صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔

خیال رہے پاکستان میں کورونا وائرس کےپھیلاو میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔ متاثرین کی تعداد میں صوبہ پنجاب سرفہرست ہے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے