ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

‏”تاریخ میں پہلی بار ایسا بجٹ آیا ہے جس میں ۔۔۔“اینکر پرسن کامران خان نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیا

اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا ہے ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ دنیا طرح ہمارے کاروبار مالکان کی بھی زیادہ سےزیادہ منافع کی بھوک نہیں بھرتی ملک کی تاریخ میں پہلےبار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا حتی کےکورونا تباہ کاریوں کا مقابلہ کرنے کےلئے کوئی ڈیوٹی ٹیکس نہیں لگا بلکہ کاروبار کو کئی مراعات دیں مگر مجال ہےجو Do moreکی چیخ پکار رکے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے