پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

انسانیت نیلام، پشاور میں کورونا مریضوں کا پلازما بھی فروخت 

تفصیلات کے مطابق نہ خوف خدا رہا اور نہ ہی کسی میں انسانیت بچی، انسانیت کو نام کرتے ہوئے پشاور میں اس مشکل کی گھڑی میں لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے کچھ عناصر نے کرونا صحت یاب ہونے والے مریضوں کا پلازمہ بھی فروخت کرنا شروع کر دیا۔

کورونا وائرس کے مریضوں کا پلازما ڈیڑھ سے 2 لاکھ روپے میں بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے، جبکہ انسانیت کے دشمن عناصر کی جانب سے کرونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہونے والے مریضوں کا پلازمہ آٹھ لاکھ سے لے کر دس لاکھ روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے کارگر انجکشن "ایکٹیمرا” بی مارکیٹ سے غائب کر کے منافع خوروں کی جانب سے بلیک میں دو سے تین گناہ زیادہ قیمت میں فروخت کیا جا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے