منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

کرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلی، روس کا بڑا دعویٰ

ماسکو: روس نے کرونا وائرس کا ممکنہ علاج کرنے والی اینٹی وائرل دوا کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے مریضوں پر اس کے استعمال کی اجازت دے دی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کا علاج تلاش کرنے کے لیے 100 سے زائد ویکسن پر تیزی سے کام جاری ہے، کوویڈ سے متاثر ہونے والے تیسرے بڑے ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے کورونا وائرس کا ممکنہ علاج کرنے والی ’ایوی فیور‘ نامی دوا تلاش کرلی۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے