پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے پیغام

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے پیغاموزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے پیغام

میرا COVID-19 کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق علاج کر ہے ہیں۔شیخ رشید احمد

الحمدللّٰہ رات کی نسبت اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ شیخ رشید احمد

جو لوگ میری جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کر رہے ہیں انکا بہت شکر گزارہوں۔ شیخ رشید احمد

عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کروناکی بیماری کوسنجیدہ لیں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ گھروں میں رہیں۔ شیخ رشید احمد

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے