پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

صدارتی انتخابات میں ناکام رہا تو امریکا کیلیے افسوسناک ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہ سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کی ناکامی ملک کیلئے باعثِ افسوس ہو گی۔ ٹرمپ نے فوکس نیوز کے ملکی ایجنڈے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیا۔انھوں نے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائڈن کے بیانات کہ ٹرمپ نومبر دھاندلی کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم نہ کی تو فوج اسے وائٹ ہاؤس سے نکال باہر کرے گی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ بائڈن نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں اپنے لیے ایک اسٹائریلزڈ ماحول بنا رکھا ہے اور یہ وہاں سے باہر نہیں نکلتا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے