اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

‏معیشت کورونا کے باعث دباؤ کا شکار ، حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا،شہبازگل

حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی بجٹ تنقید پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ معیشت کورونا کے باعث دباو¾ کا شکار ہے، حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے دور میں کوئی ایک سرکاری ادارہ ٹھیک نہ کرسکی، کوئی شہباز شریف کو بتائے کہ صحت کا بجٹ آپ کے دور سے دگنا ہوچکا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے کہا کہ کوئی ان کو جگائے کہ انفلیشن سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،ا ن کو ہوش میں لائیں کہ پٹرول کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہوچکی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے