منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

پنجگور پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمدکرلیا

پنجگور پولیس کی کارروائی دو ملزماں گرفتار قبضے اسلحہ برآمد ملزمان مختلف دفعات میں پولیس کو مطلوب تھے ڈی پی او تفصیلات کے مطابق پنجگور سٹی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے جمشید اور عارف نامی دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ڈی پی او حنیف بلوچ کے مطابق ملزم عارف سے، ایک عددٹی ٹی پسٹل بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ملزم جمشید پولیس کو مختلف دفعات میں مطلوب تھا ملزمان کے خلاف تفتیش جاری ہے شہر میں قیام امن کی خاطر کارروائیاں جاری رہیں گی.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے