ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

گلوکار رحیم شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد رحیم شاہ سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کو سنجیدگی سے لیں، یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ سب اپنا خیال رکھیں، احتیاط کریں.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے