اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کورونا پر سیاست کو قرنطینہ کر دیں، سربراہ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے ایک بار پھر کورونا وائرس پر سیاست نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ‘ہم وبا پر سیاست کرکے خود کو تقسیم اور غیر محفوظ کر رہے ہیں، ہم اس سے بہتر کام کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کورونا پر سیاست کو قرنطینہ کر دیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے