جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

چین سے پھرپریشان کردینے والی خبرآگئی، دھماکہ…ہرطرف لاشیں ہی لاشیں

چین سے پھربُری خبرآگئی ، ہرطرف لاشیں ہی لاشیں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بہت بڑے دھماکے سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں‌ اوربڑی تعداد میں زخمی ، مرنے والوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں‌

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز چین کے صوبے زی جیانگ میں ہونے والے دھماکے میں 170 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے۔

چینی میڈیا کے مطابق ایل این جی سے بھرا ٹرک زی جیانگ میں ہائی وے پر دھماکے سے تباہ ہو گیا تھا، آئل ٹینکر میں دوسرا دھماکا ہائی وے پر ایک فیکٹری کے قریب ہوا جس سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

لیانگ شینگ گاؤں کے میئر زو منگلاین کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں 2600 کے قریب ریسکیو ورکرز موجود ہیں جو امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے