پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

نیپال کے بعد اب گریٹر بنگلہ دیش کی آوازیں

نیپالی پارلیمنٹ نے ایک بھی ووٹ کی مخالفت کے بنا ملک کے نئے نقشہ کا ترمیمی بل منظور کر لیا ۔اب یہ نیپال کا قانون بن گیا ہے ۔اس نقشے میں کالا پانی اور لیپو لیکھ کے علاقے شامل ہیں ہندوستان میں ماتم نیپال نے ہندوستان کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ۔ اب بنگلہ دیش میں ہندوستان کے خلاف نفرت عروج پر ہے اب بنگلہ دیشی نوجوان تیزی سے ایک نقشہ شئیر کر رہے ہیں کہ اصل بنگہ دیش کا نقشہ یہ ہے ۔جس میں ہندوستانی بنگال اور آسام شامل ہیں ۔ اسے عام نا سمجھیں یہ ہندوستان سے بنگالیوں کی نفرت کو مزید ہوا دے گا ۔ ہندوستان میں متنازع شہریت قانون کے پاس ہونے کے بعد مغربی بنگال کے مسلمان بھی خود کو ہندوستان میں غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں ۔ایسے میں گریٹر بنگلہ دیش کا تصور ایک نیا راستہ یے تقسیم بنگال 1905 تاریخ کا ایک حصہ ہے تقسیم بنگال سے پہلے مشرقی اور مغربی بنگال اکھٹے تھے

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے