ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد
‏وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا.

‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کوہوگا.

‏کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی،معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا.

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے