ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

گنداواہ 12افرادکورونا کا شکار ہوگئے

جھل مگسی: گنداواہ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کا تعلق پرائیویٹ کلینک میڈیکل اسٹور و محکمہ صحت جھل مگسی کے پیرا میڈیکل اسٹاف سے بتایا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ اعجاز سرور کے حکم پر تحصیلدار گنداواہ ہادی بخش پہنوڑ ایس ایچ او گنداواہ علی محمد بگٹی نے پولیس و لیویز نفری کے ہمراہ متاٹرہ پرائیویٹ ڈاکٹرز و میڈیکل اسٹور مالکان کے کلینک و میڈیکل اسٹور سیل کر دیئے اور متاثرین کو گھروں میں قرنطینہ کردیا ہے متاثرہ افراد کے گھروں کے باہر لیویز و پولیس اہلکار تعینات کر دیئے ہیں.

یہ بھی دیکھیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے