منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

پنجاب پولیس کے 1069 افسران و اہلکار کورونا سے متاثر

پنجاب پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 جوان زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کورونا کے خلاف پولیس فرنٹ لائن فورس ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد افسران اور اہلکار کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں، کورونا سے 7 جوان شہید جبکہ 466 افسران اور اہلکار صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے لاہور پولیس کے افسران اور جوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، جہاں 283 افسران اور اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے