اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

فواد چوہدری نے عید الفطر کے بعد عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کردیا

‏عید الضحیٰ
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سانئس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ عید الضحیٰ 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی۔ چاند کی لوکیشن کیلئے آپ ’رویت‘ ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ فواد چوہدری کے مطابق 31 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اوراس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طورپراورکئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے