جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

لداغ چائنہ سرحد پر بھارتی فوج کے ایک کمانڈنگ آفیسر سمیت 4 سپاہی ہلاک ہونے کی خبر۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے

لداغ چائنہ سرحد پر بھارتی فوج کے ایک کمانڈنگ آفیسر سمیت 4 سپاہی ہلاک ہونے کی خبر۔
دوسری جانب چین کی خبررساں ایجنسی کی جانب سے بھی 5 چینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبریں۔
کہا یہ جا  رہا ہے کہ سرحد پر پر یہ ہلاکتیں صرف پتھراو سے ہوئیں۔
جوکہ حیران کن ہے کیونکہ پتھراو کی خبر بھارتی میڈیا دے رہا ہے، چین کی جانب سے ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی کہ اندازہ کیا جا سکے کہ ہلاکتیں کیسے ہوئیں۔
تاہم بھارتی بہادر میڈیا اور فوج کی چائنہ کے مقابلہ میں ہتھیار نہ اٹھانے کی خبریں وائرل کرنا دلچسپ ہے جوکہ انکی تاریخی بزدلی کا ثبوت بھی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف علی زرداری

پی ڈی ایم اجلاس آصف علی زرداری کے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں گفتگو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے