جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کی ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کی ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات

 

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کی ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات*

• ملاقات میں بلوچستان کی عوام کو شناختی کارڈز کے حوالے سے درپیش مختلف مسائل پر تبادلہء خیال،

• ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا بلوچستان کی عوام کے مختلف ٹیکنیکل وجوہات کی بناء پر بلاک شناختی کارڈز کی درستگی میں تاخیر پر اظہارِ تشویش،

• چیئرمین نادرا کی بلوچستان کے عوام کو شناختی کارڈز سے متعلق شکایات جلد دور کرنے کی یقین دھانی،

• کچلاک میں نیا نادرا سینٹر بنانے کے حوالے سے بات چیت،

• کوئٹہ کی عوام کو شناختی کارڈز بنانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے 24/7 نادرا میگا سینٹر کے قیام میں پیش رفت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے