اسلام آباد
پی ٹی وی میں کرونا بے قابو فلور کو مکمل سیل کر دیا گیا –
ایم ڈی اور چیف آیچ آر آفس سمیت پی ٹی وی ہیڈ آفس کے متحد آفس سیل
ورکرز کے مطابق سرکاری ٹی وی میں احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے برابر ہیں ۔
سینٹرز پر تمام سٹاف کو ڈیوٹی پر بلایا جا رہا ہے تاہم آفیسرز آپس میں روٹیشن کر رہے ہیں ۔
خدارہ ہم پر رہم کیا جاۓ پی ٹی وی سٹاف کی دو ہائی
پی ٹی وی کے متحد افراد خود ہی آیسولیشن میں چلے گۓ
متاثرہ علاقوں سے سٹاف کو بلُا کر صحت مند سٹاف کو بھی متاثر کیا جا رہا ہے
ٹیسٹ کیسے کروائیں میڈیکل کی سہولت ختم کر دی گئ سٹاف کی دو ہائی
ڈپٹی کمشنر نوٹس لیتے ہوے سٹاف کے سامپل ٹیسٹ کروایں ۔
یہ بھی دیکھیں
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔
وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …