منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

چین سے102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل
چین سے102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی
ڈیڑھ لاکھ این95اور15لاکھ طبی ماسک، ڈیڑھ لاکھ حفاظتی عینکیں اور ڈیڑھ لاکھ سرجیکل گاؤن سامان میں موجود
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ایئرپورٹ پر چینی سفیر سے سامان وصول کیا
حکومت اورعوام کی طرف سے چین کےشکرگزارہیں
چیئرمین این ڈی ایم اے
چین کے پاکستان کے ساتھ تعاون اوراقدامات کوسراہتے ہیں
چیئرمین این ڈی ایم اے
صوبے جتنے بھی ٹیسٹ کرنا چاہیں، سامان مہیا کریں گے
چیئرمین این ڈی ایم اے
صوبوں کو250وینٹی لیٹرزدے چکے ہیںچیئرمین این ڈی ایم اے
600کےقریب وینٹی لیٹرزابھی ہمارے ویئرہاؤس میں موجودہیںجنرل محمدافضل
این ڈی ایم اے جلد 2 ہزاراکسیجن بیڈ تیارکروا رہا ہے چیئرمین این ڈی ایم اے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے