منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی :پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافہ کے بعد 98700 روپے فی تولہ ہوگئ
کراچی :10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافہ کے بعد 84619 روپے ہوگئ
کراچی :عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر اضافہ کے بعد 1731 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ
آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے